Blogbymuqaddas Photos & Videos on Instagram

Report inappropriate content

meemjeemmeem._

Literally in love with picture and caption. Hats off @brownngirl_ Must read caption below👇 #Repost @brownngirl_ (@get_repost) ・・・ " BEHTAREEN ORAT " How to become a Best Woman? وہ اک بہترین عورت ہے .. پر کیوں ؟ کیسے ؟ کیونکہ وہ تھپڑ/مار کھا لیتی ھے وہ سسرال کے تعنے سن لیتی ہے وہ اپنے خوابوں کو مٹی کی تہہ در تہہ لگا کر دفنا لیتی ہے وہ نانصافی پہ اک لفظ تک نہیں کہتی وہ غیرت کے نام پر قتل کردی جاتی ہے مردوں کی حوس سہہ کر بھی چپ رہتی ہے . . . اک اچھی عورت بننے کیلئے عورت کو حقیر ہونا پڑتا ہے اپنے خواب اپنے احساسات کو مارنا پڑتا ہے تبھی آپ کو بہترین عورت کا لقب حاصل ہوتا ہے ! . . . . . . Muqaddas ♋ . . . . . . #wednesday #brownngirl #motivationalspeaker #womensupportwomen #women #bloggers #insta #blogbymuqaddas #bloggerofinstagram #pakistani

5